the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سماج وادی پارٹی سے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ جیا بچن نے بدھ کو پارلیمنٹ میں خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔ بدھ کو گئو رکشا کے معاملے پر جیا نے پارلیمانی امور کے وزیر مملکت مختار عباس نقوی کے گایوں کی حفاظت کو لے کر دیے بیان پر بحث کے دوران کہا



"خواتین کی حفاظت اور تحفظ کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔ آپ گایوں کی حفاظت کر رہے ہیں اور یہاں خواتین پر ظلم ہو رہے ہیں۔

جیا کی اس بات کی کئی اور ارکان نے بھی میز تھپتھپا کر حمایت کی۔ بتا دیں کہ جیا بچن وقت وقت پر خواتین کے مسائل کو پارلیمنٹ میں اٹھاتی رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.